محترم والدین السلام علیکم!
آپ کو پریشانیوں سے بچانے اور سکول کے متعلق تمام معلومات سے آگاہ رکھنے کیلئے یہ گروپ بنایا گیا ہے- برائے مہربانی اس گروپ کا حصہ بنیں رہیں-اس گروپ کو کمیونٹی گروپ بنایا گیا ہے-جس سے آپ لوگوں کے نمبر دوسرے لوگوں کے پاس شو نہیں ہونگے-اور آپکے نمبرز کی پرائیویسی کو کو ئی نقصان نہ پہنچے گا-کسی بھی پریشانی کی صورت میں گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں- شکریہ